بیروت میں ہونےوالے بڑےدھماکوں، قیمتی

بیروت میں ہونےوالے بڑےدھماکوں، قیمتی جانوں کےضیاع اور ہزاروں شہریوں کےزخمی ہونےکےبارےمیں جان کرنہایت رنجیدہ ہوں۔ان کٹھن گھڑیوں میں ہم اپنےلبنانی بھائیوں کیساتھ انکےغم میں شریک ہیں۔ ربِ کریم زخمیوں کو جلد شفایابی جبکہ سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی سکت عطا فرمائیں۔

About admin

Check Also

کورونا ویکسین کی خریداری 6 کمپنیز سے رابطہ، پاکستان نے 2 مطالبات رکھ دیے

صرف ڈبلیو ایچ او کے ای یو اے سرٹیفکٹ کی حامل ویکسین ہی خریدی جائے …

One comment

  1. только для вас любимое развлечение, джой казино скачать на андроид приложение [url=https://joycasino-official.me/6-bonusy-v-joycasino.html]бездепозитный бонус джой казино[/url]

Leave a Reply to Valeriafieli Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *