Month: August 2020

Vu Past Paper

بیروت میں ہونےوالے بڑےدھماکوں، قیمتی

بیروت میں ہونےوالے بڑےدھماکوں، قیمتی جانوں کےضیاع اور ہزاروں شہریوں کےزخمی ہونےکےبارےمیں جان کرنہایت رنجیدہ ہوں۔ان کٹھن گھڑیوں میں ہم اپنےلبنانی بھائیوں کیساتھ انکےغم میں شریک ہیں۔ ربِ کریم زخمیوں کو جلد شفایابی جبکہ سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی سکت عطا فرمائیں۔

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!